ہزارہ

ایم پی پی کے رہنما و سینئر صحافی وسیم اللہ پاکش کے سسر کے یصال ثواب لئے مرکزی بیٹھک پر فاتحہ خوانی

۔ مرکزی رہنماؤں، انچارچ مرکزی کمیٹی، وسیم اللہ پاکش اور ایم پی پی کے ورکرز کی شرکت

کراچی  ایم پی پی کے رہنما اور سینئر صحافی وسیم اللہ پاکش کے سسر کے ایصال ثواب کے لئے مرکزی بیٹھک گلشن اقبال میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ جس میں انچارچ مرکزی کمیٹی نہال صدیقی، مرکزی رہنماؤں فاروق ملک، سیف یار خان، عامر علی، آصف قدوس، محمد رضوان خان، سید سلیم علی سہروردی،، سہیل احمد، جاوید احمد، اور وسیم اللہ پاکش بھی موجود تھے۔ وسیم اللہ پاکش کے سسر کے کئے فاتحہ خوانی کے بعد خصوصی دعا کی گئی کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے، انکے درجات بلند فرمائے۔ اس موقع پر وسیم اللہ پاکش نے تمام حاضرین کا دلجوئی پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button