ہزارہ

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ،

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
ایس ایچ او تھانہ لورہ کاشف خان کی کاروائی ، منشیات فروش باسط علی ولد عبداللہ سکنہ نور پور لورہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 01 کلو 119 گرام چرس برآمد کر لی ، مقدمہ درج

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button