ہزارہ

سینیٹر اور سینئر ترین نظریاتی سیاست داں تاج حیدر کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا

سابق گورنر سندھ و ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان کا تعزیتی پیغام

 

کراچی (ایم پی پی میڈیا سیل / ) سابق گورنر سندھ و ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے تعزیتی پیغام میں سینیٹر اور سینئر ترین نظریاتی سیاست داں تاج حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دانشور، بہترین رائٹر، ڈرامہ نگار اور اصولوں پر سیاست کرنے والے سیاست داں تھے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اصولی سیاست میں انکا کردار کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ وہ سیاست کا ایک باب تھے۔ جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ انکے لئے دعائے مفرت اور اور انکی فیملی سے دلی ہمدردری کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button