ہزارہ

جو بھی اسلحہ لہرائے گا سیدھا جیل جائے گا

جو بھی اسلحہ لہرائے گا سیدھا جیل جائے گا
عمر طفیل PSP ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
ایس ایچ او میرپور کیڈٹ محمد نواز کی کاروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والے ملزمان عبدالرافع ولد بشیر سکنہ ناڑی روڈ اور عبداللہ ولد قاسم سکنہ میرپور کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستول معہ کارتوس برآمد کر لیے گئے ، مقدمات درج

 

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button