Business
درستگی نام
: 1میر ا درست نام سعید احمد ولد احمد خان ہے ۔ محکمہ مال کے ریکا ر ڈ میں غلطی سے محمد سعید ولد احمد خان لکھا گیا ہے ۔
2 :میر ی ہمشیر ہ کا درست نام رافعیہ بی بی (فوت شدہ )دختر احمد خان ہے اور محکمہ مال کے ریکار ڈ میں غلطی (رقعیہ /رضیہ بی بی )دختر احمد خان لکھا گیا ہے ۔
متذکر ہ دونو ں نا مو ں کی درستگی کی جائے ۔ سعید ااحمد ولد احمد خا ن (مر حوم )ضلعوتحصیل ایبٹ آبادگاؤں و ڈاکنی نہ نملی میر ا محلہ دیرہ۔


