قومی

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زونل الیکشن میں ندیم عمر پینل کے چار زونز کے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوگئے

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زونل الیکشن میں ندیم عمر پینل کے چار زونز کے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوگئے بلا مقابلہ منتخب ہونے والوں میں زون ایک سے ،عمر توصیف سکریٹری ،حنظلہ خان خازن،زون تین سے افضل قریشی صدر ، ضامن علی سکریٹری ،اختر فہیم خازن،زون پانچ سے محمد ماجد خان صدر،محمد سعید سکریٹری ،عمران انجم شیخ خازن ،
زون چھ سے صائم احمد صدر،طفیل خان سکریٹری ،محمد کامران خازن جبکہ زون چار اور زون سات میں ندیم عمر پینل کے نامزد امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوجائینگے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button