ہزارہ

ایم پی پی پی کی مرکزی کمیٹی کی رہنما آصف قدوس کی والدہ کے چہلم میں شرکت

ایم پی پی پی کی مرکزی کمیٹی کی رہنما آصف قدوس کی والدہ کے چہلم میں شرکت۔ مرکزی رہنماؤں کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج نہال صدیقی، ارشد احمد خان، عزیر شاہ، سلیم خان، محمد صابر اور محمد سہیل قریشی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور دیگر عہدیدرارن اور اراکین معززین شہر، اہل محلہ اور دیگر نے شرکت کی۔

کراچی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایم پی پی پی کی مرکزی کمیٹی کی رہنما آصف قدوس کی والدہ کے چہلم میں شرکت۔ مرکزی رہنماؤں کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج نہال صدیقی، ارشد احمد خان، عزیر شاہ، سلیم خان، محمد صابر اور محمد سہیل قریشی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور دیگر عہدیدرارن اور اراکین معززین شہر، اہل محلہ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی، فاتحہ خوانی کی گئی اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے بھی دعا کی گئی۔ مرکزی رہنماؤں MPPکی آمد کی اطلاع پر بڑی تعداد میں عوام بھی جمع ہوگئے اور ڈاکٹر عشرت العباد کے ساتھ چلنے کے لئے شرکت کی رہنماؤں سے درخواست کی نہال صدیقی نے کہا کہ ہم چہلم میں آئے تھے۔ آپ سے الگ اجلاس میں میٹنگ کریں گے۔ عزیر شاہ نے تمام افراد کی تفصیلات جمع کرلیں۔ جبکہ آصف قدوس کو چہلم کے موقع پر ڈاکٹر عشرت العباد کی دل جوئی کا پیغام بھی پہنچا یاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button