ہزارہ

• محکمہ ورکس اینڈ سروسز ،سندھ کے ترجمان کی محکمہ ہائی ویز ڈویژن سانگھڑ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں بے قائدگیوں کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر کی تردید ۔

• محکمہ ورکس اینڈ سروسز ،سندھ کے ترجمان کی محکمہ ہائی ویز ڈویژن سانگھڑ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں بے قائدگیوں کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر کی تردید ۔

• ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر انکوائریز -II ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے بتاریخ11 دسمبر 2024 کو ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفینڈرز آرگنائزیشن ،حیدرآباد کی درخواست پر نوٹس جاری کیا تھا۔

• ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفینڈرز آرگنائزیشن حیدرآباد کی جانب سے مذکورہ درخواست واپس لے لی گئی تھی۔

• تاہم محکمہ کی جانب سے مکمل ریکارڈ و بیان ڈائریکٹر انکوائریز – II،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو جمع کروا دیا گیا ہے۔

محکمہ کے تمام ترقیاتی کام مروجہ قوانین کے مطابق کئے جاتے ہیں۔۔ ترجمان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button