ہزارہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب کامران افضل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کیمپس کا وزٹ کیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب کامران افضل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کیمپس کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران انہوں نے ٹراما سنٹر، میل و فیمیل وارڈز اور لیب کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پرمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے ہسپتال میں تمام تر در پیش مسائل پر تفصیلی بریفننگ دی۔ اس موقع پر این ایم ایس آفیسرز بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button