قومی

ایم پی پی کے مرکزی رہنماؤں نے سینئر رکن آصف قدوس کی والدہ کے سوئم میں شرکت کی۔

۔ آصف قدوس کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے لئے قران خوانی کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) MPPکے مرکزی رہنماؤں نے سینئر رکن آصف قدوس کی والدہ کے سوئم میں شرکت کی۔ سوئم میں پارٹی ورکرزکی بڑی تعداد، آصف قدوس کے احباب بھی موجود تھے۔ آصف قدوس کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے لئے قران خوانی کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی۔ جبکہ خصوصی دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button