قومی
کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
عشائیہ میں میاں عامر، میر ابراہیم، سلطان لاکھانی، علیم خان درید صدیقی، سلطانہ صدیقی، اطہر قاضی، احمد زبیری، ڈاکٹر کریم راجپر، ناز آفرین سہگل نے عشائیہ میں شرکت کی۔
عشائیہ کے موقعے پر شہریار چشتی، غلام نبی مورائی، صوفیہ چشتی، شکیل مسعود، سینیٹر سرمدعلی، اعجاز الحق، مرتضیٰ وہاب، شازیہ عطا مری اور قاسم نوید بھی موجود تھے۔