خاندان عباسیہ کا تاریخی جلسہ مرکزی کنونشن خاندان عباسی کی عالمی نمائندہ تنظیم متحدہ اتحاد عباسیہ کا سالانہ کنونشن 50 ہزار کرسی کم پڑ گئی
خاندان عباسیہ کا تاریخی جلسہ مرکزی کنونشن
خاندان عباسی کی عالمی نمائندہ تنظیم متحدہ اتحاد عباسیہ کا سالانہ کنونشن 50 ہزار کرسی کم پڑ گئی تھی 70 کلومیٹر گاڑیوں کا جلوس سردار ممتاز عباسی انقلابی کی قیادت میں کئی گھنٹوں کی مسافت کے بعد جلسہ گاہ پہنچا خاندان عباسیہ کا یہ عظیم الشان پنڈال جس میں نہ کوئی نمبر قومی اسمبلی تھا نہ صوبائی اسمبلی کا ممبر تھا نہ وزیر کے چمک تھی نام مشیر کی دھمک تھی نہ گاڑیاں فراہم کی گئی نہ کسی کو ٹرانسپورٹ فراہم کی گئی ایک محبتوں کے رشتے سے پیار کے رشتے سے درویش صفت انسان *سردار* ممتاز *عباسی
انقلابی* کی محبت میں قوم نے یکجتی کا عملی ثبوت دیا چاروں صوبوں گلگت بلتستان ازاد کشمیر سے ہزاروں لوگوں کی شرکت اس بات کی غمازی تھی
ہم ہی ہیں جو بدلتے ہیں لوگ ہواؤں کا
ائے دنیا ہمارے ساتھ چلے
*متحدہ اتحاد عباسیہ* *انٹرنیشنل*
پنڈال شہر سے کئی دور عام زمینوں پہ سجایا گیا تھا پنڈال کے چاروں طرف کرسیاں ہیں اور جتنا لوگ پنڈال میں ہیں اس سے کیا ہی زیادہ باہر تھے جو تک پنڈال میں داخل نہ ہو سکے اس اتحاد کو دیکھ کر سیاسی جماعتوں کے رنگ تبدیل ہو گئے تھے اور اس کے بعد جو حالات رونما ہوئے ایک لمبی کہانی ہے


