قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی پاکستان عمر ایوب خان کی ارشاد عارف کو صدر سی پی این ای منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی پاکستان عمر ایوب خان کی ارشاد عارف کو صدر سی پی این ای منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی ارشاد عارف کو صدر سی پی این اے اور سی پی این ای کے نو منتخب اراکین کو مبارک باد
عمر ایوب نے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ارشاد عارف کی صحافت کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔ عمر ایوب خان
امید ہے کہ نو منتخب عہدے داران ملک میں ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، اپوزیشن لیڈر
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب اراکین ملک میں حقیقی جمہوریت کے فروغ کے لیے کوششیں کریں۔ عمر ایوب خان
امید کرتا ہوں کہ نو منتخب عہدے داران ملک میں اخبارات اور صحافت کے شعبے کی ترقی کے لیے کوشش کریں گے۔ عمر ایوب خان
ملک میں جمہوری اقدار اور اخلاقیات کے فروغ کے لیے میڈیا مثبت کردار ادا کریں گے۔ عمر ایوب خان
عمر ایوب خان آزاد صحافت ملکی ترقی، جمہوریت کے فروغ اور احتساب کیلئے ناگزیر ہے،
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے اراکین ملک میں آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی سمیت عوام میں سماجی موضوعات پر آگاہی پیدا کریں۔


