پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس
8 جون کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس
اجلاس میں پارٹی چئیرمین بیرسٹرگوہر، سیکرٹری جنرل و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، اسد قیصر سمیت اہم راہنماؤں کی شرکت
اجلاس میں وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی خصوصی شرکت
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسہ کے لیے 8 جون کو روات کا مقام کو مسترد کردیا۔
تحریک انصاف کا 8 جون کو روات کے مقام پر جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ
ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پرامن جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے۔ قائدین
تحریک انصاف نے روات میں جلسے کی اجازت کو بد نیتی قرار دے دیا
انتظامیہ نے جلسے کو سبوتاز کرنے اور خلل ڈالنے کیلئے دور دراز مقام طے کیا
انتظامیہ ایف نائن پارک، پریڈ گراؤنڈ یا ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت دے
تحریک انصاف کی قیادت کا 8 جون کو روات کی بجائے سوات میں عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی خیبرپختون خواہ علی امین گنڈا پور سے بھی مشاورت مکمل
8 جون کو سوات میں اپوزیشن اتحاد ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کرے گی۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پوری قیادت جلسہ میں شریک ہو گی۔ ترجمان
اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات روف حسن، فردوس شمیم نقوی سمیت اہم راہنما بھی شریک


