قومی

حکومت کا 28 مئی یوم تکبیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا 28 مئی یوم تکبیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وزیراعظم نے 28مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا
28مئی 1998 کو کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان مسلم دنیا کی واحد ایٹمی پاور بن گیا تھا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button