قومی

اسلا م آبادمیں ڈاکووں نے امریکی فیملی سے 2عدد آئی فونز اور نقدر قم چھین لی

گزشتہ رات تھانہ آئی 9 کے آئی 8 مرکز میں پیش آیا، آئی 8 مرکز میں گزشتہ رات امریکی شہری ڈیوڈ کو بیوی اور بیٹی سمیت لوٹ لیا گیا تھا۔
امریکن فیملی اپنی گاڑی میں موجود تھی کہ اچانک گاڑی کے پاس موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو آئے، مسلح ڈاکوؤں نے بندوق کی نوک پر فیملی سے 2 عدد آئی فونز اور پاکستانی 3 ہزار روپے چھین لیے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button