ہزارہ
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کا این ایچ اے اور واپڈا حکام کے ھمراہ ایبٹ آباد تا منڈیاں، مانسہرہ روڈ کا دورہ ،
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کا این ایچ اے اور واپڈا حکام کے ھمراہ ایبٹ آباد تا منڈیاں، مانسہرہ روڈ کا دورہ ،
اس موقع پرایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان ، این ایچ اے اور واپڈا کے احکام بھی ہمراہ موجود تھے ، دورے کے موقع پر ٹریفک کی روانی، ناجائز تجاوزات سمیت یو ٹرن اور دیگر ٹریفک کے امور کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا ، اور عوام کو درپیش ٹریفک مسائل کے فوری حل یقینی بنانے کے لیے اقدامات عمل میں لانے پر خصوصی احکامات جاری کیے۔