دوران سروس فوت ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں نو کر ی کے آفر آرڈرجاری
پشاور (نمائندہ نوائے ہزارہ )ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ نے تمام امیدواران کو اپنے دفتر مدعو کرکے آفر لیٹر تقسیم کیے دورانِ سروس فوت ہونے والے ضلع خیرپور کے پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوتی کوٹا پالیسی کے تحت ایس ایس پی خیرہور زبیر نظیر احمد شیخ نے خیرپور پولیس میں بطور اے ایس آئی، پولیس کانسٹیبل، ٹی بوا اور نائب قاصد بھرتی کرنے کے آفر آرڈر جاری کر دیے ہیںآفر آرڈر حاصل کرنے والوں میں02 اے ایس آئی ، 28 پولیس کانسٹیبل 01 ٹی بوا اور 01 نائب قاصد شامل ہیںایس ایس پی خیرپور نے امیدواروں میں آفر آرڈر تقسیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دیں اور سندھ پولیس میں شامل ہونے پر خوش آمدید کیا ایس پی خہرپور نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کے دوران بے ضابطیوں کا سخت نوٹیس لتے ہوئے گمبٹ میں ایس ایچ او سلیم دایو نے گاوں ابو بکر ماچھی میں ایجنٹ کے خلاف کاروائی اضافی رقم وضولی پر ملزم زاہد سولنگی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا ایس ایس پی نے میذیا کو بتایا کہ غریب مستحق لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی انھوں نے تمام ایس ایچ او سے کٹوتی کی اطلاع ملے گی اس حد کے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی ہوگی


