ہزارہ

ھیرافائونڈیشن کے تحت زون 3زون5لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ رینجرز جیمخا نہ کرکٹ کلب کو بلال فرینڈز نے 9وکٹ سے شکست دی

ھیرافائونڈیشن کے تحت زون 3زون5لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ رینجرز جیمخا نہ کرکٹ کلب کو بلال فرینڈز نے 9وکٹ سے شکست دی
ھیرافائونڈیشن کرکٹ گراؤنڈ کورنگی میں رینجرز جیمخا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور میں 8 وکٹ کےنقصان پر140 اسکور کیے رینجرز جیمخا نہ کے بلال 37 فرحان نے 23رنز بنائے بلال فرینڈز کےنمایا بولرز عباد3ھازق نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا بلال فرینڈز نے 3•16اوور 1وکٹ پر 142رن ٹارگٹ حاصل کیا بلال فرینڈز کے معزم 61واتان دوست نے49رنز کی اننگز کھیلی رینجرز جیمخا نہ کے ناصر نے 1کھلاڑی آؤٹ کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button