قومی

جنوبی وزیرستان لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جنوبی وزیرستان لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد صابر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

30 سالہ شہید لانس نائیک محمد صابر کا تعلق مانسہرہ سے ہے، آئی ایس پی آر

مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button