آذاد کشمیر کی عظیم دھرتی غازیوں شہداء کے ورثہ کیییی دھرتی ہے
خاندان عباسیہ کی عالمی نمائندہ تنظیم متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے مزید عہدے داروں کا اعلان کر دیا گیا ہے
زیلدار طارق ضیاء عباسی سیکرٹری اسمبلی آذاد کشمیر چیف آرگنائزر ۔سردار شریف عباسی چیف آرگنائزر سردار ظہیر عباسی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ سردار جمیل عباسی صدر غربی باغ
تنویر احمد عباسی صدر ضلع مظفرآباد سیٹھ روف عباسی جنرل سیکرٹری ضلع مظفرآباد بدر زمان عباسی ڈویژنل صدر مظفرآباد سردار نصیر احمد عباسی جنرل سیکرٹری مظفرآباد ڈویژن منتخب ہو گئے نواب آف بہاولپور جناب پرنس بہاول عباس خان عباسی چییف سردار ممبر سندھ اسمبلی سردار معظم علی خان عباسی مرکزی چیرمین سردار ممتاز عباسی انقلابی کی حتمی مشاورت سے مرکزی صدر سعداللہ خان کلھوڑو عباسی غازی عبدالرشید عباسی مرکزی سیکرٹری جنرل نے آذاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر تنویر عباسی جنرل سیکرٹری ظہور افسر عباسی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے ککککی حتمی منظوری دیدی ہے
متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل ایکک باضابطہ منظم اور مظبوط تنظیم ہے اسکا دائرہ کار چاروں صوبوں گلگت بلتستان آذاد کشمیر کے ککککونے لونے تک پھلا ہوا ہے یہ تنظیم کسی فرد کی نییں بلکہ پوری قوم کی نمائندہ تنظیم ہے تمام فیصلے مشاورت اور اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں جلد آذاد کشمیر کا کنونشن منعقد کیا جائے گا جس میں اہم اعلانات کیے جائیں گئے



