دلجسپ و عجیبویڈیوز

چین میں معاوضے کیلئے پورا گاؤں طلاق لینے پر تیار

مشرقی چین کے ایک گاؤں میں حکومت کی جانب سے جبراًبے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا

بیجنگ (پاکستانی پوسٹ نیوز) مشرقی چین کے ایک گاؤں میں حکومت کی جانب سے جبراًبے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہاں مقیم لوگوں کے گھروں کو زبردستی منہدم کیا جا رہا ہے ۔ مشرقی چین کے جیانگسو صوبے میں ایک ہائی ٹیک ڈیویلپمنٹ زون بنایا جانا ہے اور یہ گاؤں اس کے دائرے میں آتا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button