دلجسپ و عجیب

شادی سے انکار پر دلہن دولہا کو زنجیروں سے گھسیٹتی ہوئی لائی

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ چین میں شادی سے انکار پر دلہن دولہا کو زنجیروں سے گھسیٹتی ہوئی لائی، دولہا بلبلاتا رہ گیا لیکن دلہن نے جان نہ چھوڑی ۔

جب یہ کارروائی ہورہی تھی تو راہ چلتے کسی من چلے نے ویڈیو بناڈالی، 10سیکنڈز کی اس چھوٹی سی ویڈیو میں دولہا کی بے بسی اور دلہن کا آمرانہ مزاج بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔

دلہن کہتی رہی کہ مجھ سے شادی کروگے یا نہیں؟ اور دولہا بے چارگی سے درخواست کرتا رہا مجھے جانے دو، مجھے تم سے شادی نہیں کرنی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button