دلجسپ و عجیب
بیجنگ میں انسان نما روبوٹ "کاس بوٹ 01” متعارف کر وا دیا گیا
بیجنگ (شِںہوا) انسان نما روبوٹ "کاس بوٹ 01” کو بیجنگ میں عوام کے لیے لائیو اسٹریم کے ذریعے متعار
ف کر وادیا گیا ہے۔ ’’ بدھ‘‘ کے نام سے مشہور اس روبوٹ کی اونچائی 1.79 میٹر اور وزن 60 کلوگرام ہے اور یہ مسلسل 4 گھنٹے کام کرسکتا ہے۔



