ہزارہ

قلات بلوچستان میں ایک بڑی خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

قلات بلوچستان میں ایک بڑی خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آپریشن کے دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے کئی اہلکار بھی بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button