قومی

میڈیا ٹاک

اپوزیشن گرینڈ الائنس کے رہنمائوں کا پریس کانفرنس سے خطاب

سب سے پہلے جو بلوچستان میں صورتحال جاری ہے ہمارے الائنس نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اسد قیصر

ہم سپیکر سے ملیں گے انہیں کہیں گے کہ بلوچستان کے حوالے سے اقدامات کریں، اسد قیصر

بلوچستان کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس ہونی چاہئیے، اسد قیصر

بلوچستان میں جو ہمارے ناراض بلوچی بھائی ہیں ان کے تحفظات کو کیسے ایڈریس کرنا چاہئیے، اسد قیصر

اسمبلی کے فلور پر میں نے بلوچستان کے حوالے سے بات کی پر حکومت نے دلچسپی نہیں دکھائی، اسد قیصر

اختر مینگل نے مایوس ہو کر قومی اسمبلی سے استعفی دیا، اسد قیصر

یہ افسوسناک بات ہے، اگر سیایس لوگ ایسے مایوس ہوں گے تو اس ایوان کا کوئی فائدہ نہیں، اسد قیصر

جو بلوچستان میں ہو رہا ہے اس پر سنجیدگی سے بیٹھک چائئیے، اسد قیصر

ہمارے دشمن اس صورتحال سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، اسد قیصر

ہم اب پورے ملک میں نکل رہے ہیں، اسد قیصر

ہمارے جلسے ہوں گے، اسد قیصر

ایک دن ہم تعین کریں گے جس میں پورے ملک مییں احتجاج کریں گے، اسد قیصر

آج ہمارے اجلاس پر بلوچستان کے ایشو کر غور کیا گیا ہے، لطیف کھوسہ

مہنگائی کا جو سونامی عوام پر گرایا گیا ئے اور جو آئین میں ترمیم کی بات کی جارہی ہے اس سے عوام میں تشویش پیدا ہوُرہی ہے، لطیف کھوسہ

آئین میں یہ ترمیم نہیں کر سکتے کیوں کہ ان کے پاس دو تھائی نہیں ہے، لطیف کھوسہ

اس لئے یہ باتیں بند کر دیں، لطیف کھوسہ

مبارکثانی کیس میں تین تین فیصلے کئے گئے، لطیف کھوسہ

مبارک ثانی کیس میں غلط فیصلہ کیا گیا تھا، لطیف کھوسہ

ہمیں اس کیس کی وجہ سے اپنا جلسہ ملتوی کرنا پڑا تھا، لطیف کھوسہ
8 ستمبر کو اٹل ہے کہ جلسہ ہو گا، لطیف کھوسہ

پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ اپنی محبت دکھائے گی، لطیف کھوسہ

صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ئے جس کا میں بھی ممبر ہوں، لطیف کھوسہ

آل پارٹیز کانفرنس کے لئے رابطہ کمیٹی بنائی گئی ہے، لطیف کھوسہ

ہم چاہتے ہیں کہ آل پرٹیز کانفرنس کر کے مسائل کا حل نکالیں، لطیف کھوسہ

ہم نے پاکستان کو بچانا ہے اور رول اف لا کو لانا ہے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

فارم 47 کی پیدوار حکومت نے ملک بھر میں فسطائیت پھیلا رکھی ہے

یہ لوگ آئین میں ترامیم کی باتیں کرتے ہیں حالانکہ یہ ایسا نہیں کر سکتے ہیں

مبارک ثانی کے مقدمہ میں چیف جسٹس نے تین تین فیصلے کیے ہیں

یہ غلط فیصلے کرتے ہیں بعد میں دباؤ سے بدل لیتے ہیں


ہمیں عدلیہ کے فیصلے کی وجہ سے 22 اگست کا جلسہ ملتوی کرنا پڑا

8 ستمبر کو جلسہ ہو گا اور قوم دیکھے گی کہ یہ جلسہ کتنا کامیاب ہوتا ہے

آج ہمارے اجلاس پر بلوچستان کے ایشو کر غور کیا گیا ہے، لطیف کھوسہ

 

مہنگائی کا جو سونامی عوام پر گرایا گیا ئے اور جو آئین میں ترمیم کی بات کی جارہی ہے اس سے عوام میں تشویش پیدا ہوُرہی ہے، لطیف کھوسہ

آئین میں یہ ترمیم نہیں کر سکتے کیوں کہ ان کے پاس دو تھائی نہیں ہے، لطیف کھوسہ

اس لئے یہ باتیں بند کر دیں، لطیف کھوسہ

مبارکثانی کیس میں تین تین فیصلے کئے گئے، لطیف کھوسہ

مبارک ثانی کیس میں غلط فیصلہ کیا گیا تھا، لطیف کھوسہ

ہمیں اس کیس کی وجہ سے اپنا جلسہ ملتوی کرنا پڑا تھا، لطیف کھوسہ
8 ستمبر کو اٹل ہے کہ جلسہ ہو گا، لطیف کھوسہ

پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ اپنی محبت دکھائے گی، لطیف کھوسہ

صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ئے جس کا میں بھی ممبر ہوں، لطیف کھوسہ

آل پارٹیز کانفرنس کے لئے رابطہ کمیٹی بنائی گئی ہے، لطیف کھوسہ

ہم چاہتے ہیں کہ آل پرٹیز کانفرنس کر کے مسائل کا حل نکالیں، لطیف کھوسہ

ہم نے پاکستان کو بچانا ہے اور رول اف لا کو لانا ہے، لطیف کھوسہ

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button