ٹیکنالوجیہزارہ

*یونیورسٹی ماڈل سکول، پشاور یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس ڈے تقریب*

 

*یونیورسٹی ماڈل سکول، پشاور یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس ڈے تقریب*

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وی سی پشاور یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر نعیم قاضی،کالج انتظامیہ،تدریسی عملے،طالبات،والدین و فیمیل کھلاڑیوں کی بھی تقریب میں شرکت

سکول کی گرلز سیکشن میں سالانہ تقریب کے دوران بچیوں نے پی ٹی شو اور مارچ کا مظاہرہ کیا۔

تقریب میں صوبائی وزیر نے سالانہ گیمز میں شرکت کرنے والی طالبات کی 4 اجتماعی ہاؤسز کو 50،50 ہزار روپے کے انعامات کا اعلان کیا۔

صوبائی وزیر کا اسکول میں بیڈ منٹن ہال،فیمیل اوپن جم،باسکٹ بال کورٹ کے قیام کا بھی اعلان

صوبائی وزیر کا ادارے کی ہونہار سپورٹس طالبات کیلئے سکالرشپ فراہمی کی بھی یقین دہانی

تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد طلبہ کی جسمانی اور ذہنی تندرستی کیلئے ایک اہم امر ہے۔صوبائی کا تقریب سے خطاب

صوبائی حکومت نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بھر پور حوصلہ افزائی کررہی ہے۔صوبائی وزیر

مادر علمی جامعہ پشاورمیں بچیوں کے سالانہ سپورٹس تقریبات کا اہتمام اس ادارے کاایک منفرد کارنامہ ہے۔صوبائی وزیر

ہماری بچیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،حالیہ قائد اعظم انٹر پراونشل گیمز میں خواتین اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا اور جیتیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button