قومی

گیس بھی جگہ جگہ بھرسٹ۔ اسکیم 33میں، رئیس امروہی کالونی، میمن اسپتال لکے پاس کچرے کے جلنے کی وجہ گیس کی لائن میں آگ لگ گئی

رات سات بجے سے دس بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہی

 

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی میں سردی کیا شروع ہوئی گیس کا بحران پہلے آگیا۔ گیس بھی جگہ جگہ بھرسٹ۔ اسکیم 33میں، رئیس امروہی کالونی، میمن اسپتال لکے پاس کچرے کے جلنے کی وجہ گیس کی لائن میں آگ لگ گئی۔ رات سات بجے سے دس بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہی۔ عوام نے واقعات اور مپا پلازہ کے بعد مزید واقعات کی روک تھام کے لئے مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ اورنگی میں فوری نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ ادارے درست سمت میں کام نہیں کر رہے اورنگی غریب عوام کا علاقہ ہے اسکو فوری صفائی اور سہولتیں دینے کے لئے فنڈز اور اچھے افسران دیئے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button