ہزارہ
ایف آئی اے کی ٹیم پر دوران کاروائی 40 کے قریب ملزمان کا حملہ
ملزمان نے ایف آئی اے ٹیم کے مغوی افسران کی بازیابی کیلے ملزم کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا
میاں چنوں(نمائندہ نوائے ہزارہ )ایف آئی اے ٹیم کیس دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری میاں چنوں۔گزشتہ روز ایف آئی اے ٹیم کو دوران کاروائی 40 کے قریب ملزمان نے حملہ کیا تھا میاں چنوں۔ملزمان نے خاتون آفیسر کو ہراساں کیا تھا اور دیگر افسران کو اغوا کر لیا تھا میاں چنوں۔ملزمان نے ایف آئی اے ٹیم کے مغوی افسران کی بازیابی کیلے ملزم کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا میاں چنوں۔تھانی سٹی میں ایف آئی اے آفیسر کی مدعیت میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے میاں چنوں۔مقدمے میں دہشت گردی ،اغوا،اقدام قتل خاتون آفیسر کو ہراساں کرنے کار سرکار مداخلت کے دفعات شامل میاں چنوں۔آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کیلے بستی کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا ہے۔


