ہزارہ

کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا میئر کراچی کو خراج تحسین۔ گورنر سندھ وفاق سے اسی طرح رقم دلائیں۔ جس طرح پرویز مشرف سے 121ارب روپے کا پیکیج دلایا۔

میاں صلاح الدین خضریینگ انرجیٹک میئرکی قدر ہونی چاہئے۔ ہم مکمل طور پر میئر کراچی کے ساتھ ہیں۔ نعیم جمال اور تمام ٹیم میئر کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کنٹریکٹرز کی سازش اور میئر کی جیت پر مبارکباد۔ سازشی افسران اور سازشی عناصر میئر کی اعلی کارکردگی خراب نہیں کرسکتے۔ میونسپل کمشنر دوستانہ رویہ اختیار کریں تاکہ گیپ فلنگ ہو۔ محمد رضوان خان چیئرمین سپریم کونسل

 

کراچی  کراچی آفیسرز یلفیئر ایسوسی ایشن کی محمد رضوان خان چیئرمین سپریم کونسل نے کہا ہے کہ میئر کراچی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ گورنر سندھ وفاق سے اسی طرح رقم دلائیں۔ جس طرح پرویز مشرف سے 121ارب روپے کا پیکیج دلایا۔ ینگ انرجیٹک میئرکی قدر ہونی چاہئے۔ ہم مکمل طور پر میئر کراچی کے ساتھ ہیں۔ نعیم جمال اور تمام ٹیم میئر کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کنٹریکٹرز کی سازش اور میئر کی جیت پر مبارکباد۔ سازشی افسران اور سازشی عناصر میئر کی اعلی کارکردگی خراب نہیں کرسکتے۔ میونسپل کمشنر دوستانہ رویہ اختیار کریں تاکہ گیپ فلنگ ہو۔ میئر کراچی کے اقدامات سے واضع ہوگیا ہے کہ وہ کراچی کی ترقی کے لئے مثبت اور لانگ ٹرم پلاننگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے ریکوریز میں اضافہ، بلدیہ کے اخراجات میں کمی کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔سولر سسٹم اور بتدریج ہر شعبہ اسپتالوں اور ٹھوس پلاننگ سے سڑکوں اور انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لئے جو کام کر رہے ہیں اس کی بہتری کے لئے وفاق بھی کردار ادا کرے۔ میئر کے آنے کے بعد تنخواہیں ملنا شروع ہوئیں ورنہ دو دو ماہ تنخواہیں نہیں ملتی تھیں۔ گڈ گورننس سے سسٹم کو وہ ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے ہی کام کر گئے تھے۔ اب ہمیں سب کو ملکر سارے مسائل انکی ٹیم بن کر ادا کرنے ہیں۔ نعیم جمال کی مثبت سوچ اور انہیں بلا کر بلیک اینڈ وہائٹ جانیں یہ سب آپکے اپنے ہیں۔ عمل وہی کریں جو آپکے دائرہ اختیار کا ہے۔ محکمہ قانون کے نجی وکلاء ہی کے ایم سی کے معاملات میں فتح دلائیں ے۔ زمینیں بھی واپس آجائیں گی۔ کووا کراچی آپکے خلاف ہر عمل میں دیوار ثابت ہوگی۔ ذولفقار شاہ کے ایم سی کے سجن ہیں اور ۃم سب آپکے خیر خواہ امید کرتا ہوں کہ آپ ہماری باتوں پر توجہ دیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button