ہزارہ

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا مرکزی کمیٹی کے رکن محمد ریحان خان کی سالی زوجہ حسنین عباس کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مرکزی کمیٹی کے رکن محمد ریحان خان کی سالی زوجہ حسنین عباس کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں مقام اعلی عطا فرمائے۔ انہوں نے رکن مرکزی کو آر ڈی نیشن کمیٹی محمد ریحان خان اور انکے اہل خانہ اور لواحقین کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہم انکے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ دریں اثناء تمام اراکین تنظیمی کمیٹی، ایڈوائزری کونسل، شعبہ خواتین، لیبر ڈویژن، میڈیا سیل، سمیت تمام شعبہ جات کے اراکین اور انچارجز نے بھی محمد ریحان خان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے انکے ساتھ دلی ہمدردی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ایم پی پی آپکے غم میں برابر کی شریک ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button