چیف کمشنرانلینڈ ریونیو آر ٹی او راولپنڈی محترمہ فرحت قیوم نے ٹیکس ھاوس جہلم کا دورہ کیا

جہلم (بیورو چیف مخدوم حسین چوہدری سے) چیف کمشنرانلینڈ ریونیو آر ٹی او راولپنڈی محترمہ فرحت قیوم نے ٹیکس ھاوس جہلم کا دورہ کیا۔کمشنر مظہر اقبال نے جہلم پہنچنے پر ان کا استقبال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر میڈم فرحت قیوم کی انکم ٹیکس آفس جہلم آمد انکم ٹیکس آفس پہنچنے پر کمشنر مظہر اقبال نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر چیف کمشنر نے جہلم آفس کا وزٹ کیا کمشنر مظہر اقبال نے ان کو آفس کے بارے بریفننگ دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر IR میڈم مدیحہ بتول، اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شوکت، پی ڈی خان سے ہارون رشید، گوجر خان سے ناصر عباس، ڈی سی ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر حسنین بھی موجود تھے
اس موقع پر چیف کمشنر میڈم فرحت قیوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے وزٹ کیا ہے جہلم زون کا میں راولپنڈی سے جہلم آئی ہوں جہلم زون گوجر خان، پنڈدادنخان کے تمام آفیسرز کے ساتھ میٹینگ کر رہی ہوں اگلے ہفتے میرا پلان ہے میں چکوال اور اس کے بعد اٹک جاؤں گی تاکہ تم آفیسرز کے ساتھ میری میٹینگ ہو جائے جہلم میں آج کمشنر صاحب اور دوسرے آفیسرز کے ساتھ میٹینگ ہوئی ہے ابھی ہمارا فوکس ریٹرن فائلنگ کے اوپر ہے تمام بزنس کمیونٹی کے لیے میسج ہے کہ 30 ستمبر ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ ہے جن لوگوں کے ٹیکس بقایا ہیں وہ 30 ستمبر تک اپنی ریٹرن ٹیکس جمع کروائیں نئے اور پرانے لوگوں کے لیے یہ پیغام ہے کہ اگر آپ کو ریٹرن فائلنگ کے لیے کوئی بھی مسئلہ ہے تو ہمارے آفیسرز ہیاں پر موجود ہیں آپ ان سے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔۔۔



