قومی

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

دورے کے دوران چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی

چیف سیکرٹری نے آرمی پبلک سکول کے اساتذہ اور انتظامیہ کے ساتھ بھی ملاقات کی

شہداء کے خاندانوں کے بلند حوصلے اور ہمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، چیف سیکرٹری

آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش کیا ہی نہیں جاسکتا، چیف سیکرٹری

پوری قوم اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، چیف سیکرٹری

دورے کے موقع پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اور ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم بھی چیف سیکرٹری کے ہمراہ تھے.
………
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button