ہزارہ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کیاحکامات اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شبیر خان کی ہدایات پر مون سون کے دوران سیاحوں کو دریائے کنہار سے دور رکھنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کیاحکامات اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شبیر خان کی ہدایات پر مون سون کے دوران سیاحوں کو دریائے کنہار سے دور رکھنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
کے ڈی اے کی ٹیکنیکل ٹیم ناراں جلکڈ روڈ پر دریائے کنہار کے کنارے آور بیچ میں ان خشک پٹیوں (Dry patches) کو ختم کر رہیں ہیں جہاں سیاح آسانی سے پہنچ کر فوٹوگرافی کرتے سیلفیاں بناتے آور ناشتے کرتے تھے
مون سون کی بارشوں میں کسی بھی قسم کے خطرات کے پیش نظر دریا کنہار کے کناروں آور بیچ میں موجود خشک پٹیوں کو ہٹایا جا رہا ہے تاکہ سیاح انکو استعمال نہ کر سکیں آور حادثے کا کوئی امکان پیدا نہ ہو سیاحوں کو دریائے کنہار سے دور رکھنے کیلئے کے ڈی اے کی پیٹرولنگ ٹیمیں بھی وادی کے مختلف مقامات پر مصروف ہیں جو آنے والے سیاحوں کو کونسلنگ کے ساتھ ساتھ رہنماہی بھی کرتیں ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button