عالمی
چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے کی جھلکیاں
شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گزشتہ 4 برس سے مسلسل نوادرات اور فنون لطیفہ کی نما ئش کی جا رہی ہے۔رواں سال کی نمائش پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں۔
___
چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پیش کردہ گاڑیاں توجہ کا مرکز
شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گاڑیوں کا نمائشی علاقہ ہائی۔اینڈ ٹیکنالوجی کی نمائش اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کررہا ہے۔ اس نمائشی علاقے کو "مستقبل میں لامحدود نقل و حرکت کے امکانات” کا نام دیا گیا ہے۔



