ہزارہ

پولیس کی ڈیوٹی کام بی ہے اور عبادت بھی ائی جی خیبر پختون

ائی جی خیبر پختون خواہ کی باتوں میں وزن ہے ؛؛؛؛ ہر اہلکار کو سننا چاہیے ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی ڈیوٹی کام بی ہے اور عبادت بھی ائی جی پی کی باتوں سے ایک بات نکل گئی کہ ( بڑے لوگ ) کام کروا لیتے ہیں ان کی بات سچ ہے کون ہے یہ بڑے لوگ جو کہ میرٹ کو نہیں مانتے اپ ائی جی ہیں اپ بھی اپنا کام میرٹ پر کریں تو دیکھیے یہ سسٹم کس طرح ٹھیک ہوتا ہے کیا خیبر پختون خواہ میں افسران میرٹ پر لگائے جاتے ہیں ان کی سفارش کون کرتا ہے اپ کو بھی پتہ ہے کیا سی پی او میں اختیارات سے کون کون افسر محروم ہے کیا ائی جی صاحب اپ بھی اپنا کام میرٹ پر کرتے ہیں یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے صوبے میں تو افسر کی تعیناتی کے لیے بولیاں لگی ہوئی ہیں اور اس کا انکشاف بھی گورنر خیبر پختون خواہ کر چکے ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button