ہزارہ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پریس کلب پر میٹ دا پریس سے گفتگو۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پریس کلب پر میٹ دا پریس سے گفتگو۔

اس ملک کیں آئین کی بالادستی ہونی ہے ایک شاف شفاف الیکشن ہی حل یے

تین سال سے میرا عمران خان سے قریب تعلق ہے لیکن وہ واضح کہتے ہیں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے منسلک یے

ہم ہرگز کسی کی خوشدلی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے

ماضی میں لوگوں نے ڈیلز کیں ہیں لیکن عمران خان نے ڈیل نہیں کرنا

عمران خان پاکستان کے آئین پر سمجھوتہ نہیں کریں گے

آج وہ جماعتیں جنہوں نے سمجھوتے کیئے کیا وہ ملک کے لیئے تھے

ماضی میں مخصو، طبقے نے پاکستان کی معیشت کو خراب کیا

پورے ملک کی عوام چاہتے ہیں کہ عزت نفس ملے

وہ حقوق انکو ملیں جو انکا بنیادی حق ہے

ہم سب اس پر متفق ہیں کہ پاکستان کا مستقبل آزاد الیکشن ہے

ہم ہر چند سالوں میں اس نظام میں آگے نہیں بڑھ رہے

آج ہمیں وہ حقوق حاصل نہیں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہوگیا

پنجاب میں روز مرہ میں لوگوں کے گھروں کو توڑ کر داخل ہوجاتے ہیں

ہم سمجھتے تھے کہ یہ صرف بلوچستان میں ہوتا تھا

ہمیں پورے پاکستان کے لیئے کھڑا ہونا یے

جن قوتوں کی نظر یے ہماری کوئی حیثیت نہیں

2024 کا الیکشن جس طرح لوٹا گیا اسکی مثال نہیں ملتی

سو سو فیصد ہمارا ٹرن آوٹ تھا ہر پولینڈ اسٹیشن پر

ہمارے دفتر سیل کردیئے گئے جھوٹ بولنے والوں دندناتے پھر رہے ہیں

ہم سب کو دعوت دے رہے ہیں کہ سب آئین اور بنیادی حقوق اور جمہوریت کے لیئے لڑنا یے

یہ وقتی معاملہ نہیں ہے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے

عمران خان کا عظم غیر متزلزل یے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button