قومی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی اجلاس / اعلامیہ جاری

حکومت بھارت کے ساتھ کشیدگی پر فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلائے۔ اعلامیہ

اے پی سی میں ملک کے سب سے مقبول ترین لیڈر عمران خان سمیت تمام سیاسی راہنماؤں کو دعوت دی جائے۔ اعلامیہ

پارلیمانی پارٹی کا ملک کے عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار۔ اعلامیہ

عوام اور عدلیہ کے مابین خلیج تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اعلامیہ

چیف جسٹس آف پاکستان عدلیہ کے وقار اور توقیر بحال کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی قومی اسمبلی سمیت ہر فورم پر کرے گی۔ اعلامیہ

پلگام کے فالس فلیگ آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت۔

پاکستانی قوم ذمہ دار، بہادر اور نڈر ہے۔ اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف دنیا کے ہر خطے میں دہشت گردی کے خلاف ہے۔

ہمارے ہزاروں شہری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کر چکے ہیں۔

پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا بھارتی الزام سراسر جھوٹ ہے۔

بھارت سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے۔ اعلامیہ

بھارت یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو نہ معطل کر سکتا ہے، نہ ختم، کیونکہ اس کا ثالث ورلڈ بینک ہے۔ اعلامیہ

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا درحقیقت اعلانِ جنگ ہے۔ اعلامیہ

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سیاسی راہنماؤں سمیت ان کے اہل خانہ کی ملاقاتیں کروائی جائیں۔ اعلامیہ

ارکان اسمبلی کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم کی شدید الفاظ میں مذمت۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button