قومی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال

جناب سپیکر آپ یقین دہانی کرائیں کہ میری تقریر چلائی جائے گی عمر ایوب خان

آپ یقین دہانی کرائیں میں اس کے بعد بات کرتا ہوں عمر ایوب خان

پہلگام ساڑھے چار سو کلومیٹر دور ہے۔ عمر ایوب خان

اس واقعے سے پاکستان کا کیا لینا دینا ہے
ہم اس واقعے کی مذمت کرتے ہیں

پاکستان کبھی بھی اس قسم کے واقعات میں ملوث نہیں رہا۔ عمر ایوب خان

شہباز شریف کی تقریر سے دکھ ہوا، پاکستان سے محبت ہوتی تو اس قسم کی تقریر نہ کرتے

شہباز شریف نے کہا کہ ہم انوسٹی گیشن کیلئے تیار ہیں۔ عمر ایوب خان

ہمارا واقعے سے تعلق نہیں تو انسٹی گیشن کا حصہ کیوں بنیں

عمران خان نے کہا سوچیں گے بعد پہلے ماریں گے۔ عمر ایوب خان

عمران خان نے کہا کہ ان کے جہازوں کا مار گرائیں

شہباز شریف گھٹنے ٹیک رہا تھا

مودی کو منہ توڑ جواب چاہیے ہوتا ہے پھر اس کو ہوش آتا ہے۔ عمر ایوب خان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button