آج کے کالمزفیچر کالمزقومی

منسٹر اف کامرس کے منصب پہ فائز جناب جام کمال صاحب اور سی ای او محسن اسٹیٹ لائف جناب شعیب جاوید صاحب کی کوئٹہ زون آمد پہ شاندار استقبال

 

منسٹر اف کامرس کے منصب پہ فائز جناب جام کمال صاحب اور سی ای او محسن اسٹیٹ لائف جناب شعیب جاوید صاحب کی کوئٹہ زون آمد پہ شاندار استقبال جناب زونل ھیڈ عبد النبی لاشاری صاحب آل سیکٹر ھیڈ صاحبان آل ایریا منیجر صاحبان فیلڈ فورس کے صدر سرفراز سلیم بھٹی اور آل سنئیر سلیز منیجرز ۔ سیلز منیجر اور سیلز نمائندگان اور اسٹیٹ لائف کوئیٹہ زون کے عالی افسران اور ملازمین نے کیا پھول کے گجرے ۔ سلاموں کے گلدستےعزتوں اور پرجوش انداز میں اسٹیٹ لائف کے موزک کے ساتھ مہمان گرامی کو پیش کیے اس موقع پہ میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button