ہزارہ

ملک کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ پاکستان واپس آکر بہت کچھ کرنا ہے۔ ریاست کی مضبوطی ترجیح ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

کسی سے کوئی اختلاف نہیں سب کے ساتھ ملکر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

ملک کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ پاکستان واپس آکر بہت کچھ کرنا ہے۔ ریاست کی مضبوطی ترجیح ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
کسی سے کوئی اختلاف نہیں سب کے ساتھ ملکر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
یک سال میں ہم نے اتنا کام کرلیا ہے کہ عام جلسہ تو چند گھنٹوں کے نوٹس پر ساتھ ساتھ خواتین کا بڑا جلسہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عشرت العباد
پاکستان کی فوج کی جانب سے بھارت کو شکست دینے کے بعد عالمی سطح پر ملک کی پوزیشن بہتر ہوئی۔ عشرت العباد
سفارتی سطح پر پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر ملک کے لئے بہترین سفارت کی۔اس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ عشرت العباد
جنگ میں اہم کردار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ہے۔ انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کراچی کے حالات پر توجہ دیں۔ سربراہ ایم پی پی
صوبے میں گڈ گورننس کی ضرورت ہے۔عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے سندھ حکومت کو توجہ دینی ہوگی۔ عشرت العباد
جلد پاکستان آؤں گا۔ کراچی میں جلد سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ اہم سیاسی شخصیات ہمارے ساتھ شامل ہونگیں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
کراچی کو اسکا حق ملنا چاہئے۔ پانی۔ بجلی، گیس اور بنیادی سہولتیں اسکا حق ہیں۔ جو شہر پورے ملک کو پالتا ہے سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہئے
۔ نعمت اللہ خان اور مصطفی کمال کی طرح مرتضی وہاب بھی کراچی کے لئے تاریخی اور بہتر کام کریں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
پاکستان ایک مضبوط ریاست ہے جو ہمیشہ قائم رہے گی۔ سابق گورنر سندھ
ایم کیو ایم کے دوستوں سے کہتا ہوں کہ کی ذاتی شخصیت پر توجہ دینے کے بجائے عوامی مسائل کو حل کر نے میں عملی کردار ادا کریں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
سیاست سے بالاتر ہوکر کراچی سمیت ملک کی ترقی کے لئے حکمراں جماعتوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ماضی میں ایک سیاسی قوت عوام کے مسائل کو حل کر نے کا ذریعہ تھی
میری پہچان پاکستان ملک بھر میں کام کر رہی ہے۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان
ہم ملک بھر میں کام کر رہے ہیں۔ پاکستان میں بہت کچھ ہے مایوسی ختم کرنی ہے نو جوانوں کو ملک ہی میں با صلاحیت کردار ادا کرانا ہے۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button