ہزارہ

مستونگ دھماکہ / قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان مذمت

مستونگ دھماکہ / قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان مذمت

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پربلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

عمر ایوب خان کا دھماکے کے نتیجے 3 اہلکار شہید اور 19 افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار

زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں ۔ عمر ایوب خان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button