کالمز

” مزدوروں کے عالمی دن کا سوال”

مضمون نگار:: محمد اسلم عادل

مضمون نگار کا مختصر تعارف
مضمون نگار محمد اسلم عادل بنیادی طور پر عالمی شہرت کے حامل مزدور یونینسٹ ہیں، مزدوروں کے حقوق کے لئے ان کی جدوجہد گزشتہ 50 سالوں پر محیط ہے، وہ کئی قومی و بین الاقوامی مزدور تنظیموں کے عہدیدار ہیں اور عہدیدار رہ چکے ہیں، مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے وہ درجنوں بین الاقوامی دورے سینکڑوں انٹرنیشنل سیمینارز، کانفرنسز اور مزدور ریلیوں میں شرکت کرچکے ہیں، اس وقت وہ بلڈنگ اینڈ وڈ ورکرز انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداروں میں شامل ہیں، پاکستان فیڈریشن آف بلڈنگ اینڈ وڈ ورکرز اور عوامی لیبر یونین تربیلا کے جنرل سیکرٹری ہیں،، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے پی کے چپٹر میں بطور چیئرمین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، مزدوروں کے حقوق اور ان کے مسائل کے حوالے سے ان کی رائے کو سند کی حیثیت حاصل ہے، وہ نہ صرف مزدوروں کے اچھے وکیل ثابت ہوتے ہیں بلکہ ان سے پاکستان بھر کے مزدور رہنماء بھی رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button