متحدہ اتحاد عباسیہ آذاد کشمیر کی تنظیم نو
خاور ہارون عباسی مرکزی وائس چیرمین چیرمین شریف عباسی سنئیر وائس چیرمین آذاد کشمیر سردار زولفقار عباسی سردار جاوید نثار عباسی مرکزی ممبر سپریم کونسل نامزد
ہٹیاں
متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے سربراہ کآ دورہ مظفرآباد ڈویژن جہلم ویلی ہٹیاں لمناں لنگر پورا گڑھی دوبٹہ مظفرآباد میں برادری کے سنئیر رہنماؤں سے ملاقات جگہ جگہ میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز گڑھی دوبٹہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے آذاد کشمیر چیپٹر اور مرکزی عہدے داروں کا انتخاب کیا گیا جس میں خاور ہارون عباسی کو مرکزی وائس چپرمین جبکہ چیرمین شریف عباسی کو آذاد کشمیر چیپٹر کا سنئیر وائس چیرمین سابق کمشنر جناب زولفقار عباسی جناب جاوید نثار عباسی صاحب کو مرکزی ممبر سپریم کونسل نامزد کیا گیا ہے جبکہ نوجوان متحرک رہنما مبشر جاوید عباسی کو میڈیا کوآرڈینیٹر نامزد کیا گیا
آذاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر تنویر عباسی چیرمین
ڈاکٹر ریاض عباسی جنرل سیکرٹری ظہور افسر عباسی نے نومنتخب اراکینِ کی باقاعدہ منظوری دیکر مبارکباد کا پیغام دیا اور میڈیا کوآرڈینیٹر جملہ اراکینِ کا ڈپٹا مرکز کو پہچانے کے زمہ دار ہونگے


