ہزارہ

 مانسہرہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون ھمیشہ کی طرح کھیلوں میں بھی نمبر ون بن گیا

مانسہرہ   مانسہرہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون ھمیشہ کی طرح کھیلوں میں بھی نمبر ون بن گیا حالیہ جاری کھیلوں میں بیڈمنٹن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانسہرہ سکولوں کے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہونے لگے جس میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون مانسہرہ نے بیڈمنٹن کے مقابلے میں سنگل اور ڈبل میں گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول پھلڑہ کو شکست دے کر فائنل جیت لیا نمبر 1 کی طرف سے کھیلنے والے طالب علم مطیع اللہ خان اور اذان شاہ نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اس مقابلے کو جیتا اور اپنی اس کامیابی کا سارا سہرا بیڈمنٹن کے عظیم کھلاڑی اور اپنے استاد شھباز خان سواتی کو دیا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button