ہزارہ
مانسہرہ سے تیسرے بہترین آفیسر کا تبادلہ
مانسہرہ سے تیسرے بہترین آفیسر کا تبادلہ ۔ایڈیسنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ بابر تنولی کو مانسہرہ سے تبدیل کر کہ ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس کے پی کے لگا دیا گیا۔۔وہ ایک قابل محنتی اور دیانت دار شخصیت کے مالک ھیں۔ہر وقت ان کے چہرے پر مسکراہٹ رہتی تھی اور میں نے کبھی بھی ان کے آفس کے دروازے بند نہیں دیکھے ہر شہری سائل کےلیے دروازے کھلے رہیے۔ اے۔ڈی سی مانسہرہ بابر تنولی کی خدمات کو سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سمیت مذہبی حلقوں نے زبردست خراج تحسین پیش کیا میں اپنی طرف اور میڈیا کی طرف سے بھی انکی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتا ہیوں۔


