ہزارہ

قائد ملّت عباسیہ چیف سردار معظم علی خان عباسی کی قیادت میں سندھ بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں عباسی برادری مظبوط منظم ہے ۔

سردار ممتاز عباسی انقلابی تیرہ ستمبر کو دادو کین شاہ خانپور جوئی کا دورہ کریں گئے

دادو(نمائندہ خصوصی)

سالار قافلہ سردار ممتاز عباسی انقلابی تیرہ ستمبر دس بجے دن دادو میں پہنچ رہے ہیں جہاں عباسی برادری کے ساتھیوں سے ملاقات کریں گے اور دادو سے ساتھیوں کے ہمراہ خانپور میں میاں مصطفی عباسی صاحب ضلعی صدر متحدہ اتحاد عباسیہ کے والدین کی خصوصی دعا میں شرکت کریں گے سردار ممتاز عباسی انقلابی جوئ کین شاہ دادو کے عہدے داروں سے بھی ملاقات کریں گے
سردار ممتاز عباسی انقلابی دادو میں صحافیوں سے خصوصی ملاقات کریں گے نمائندہ خصوصی دادو سے بات چیت کرتے ہوئے سردار ممتاز عباسی انقلابی نے کہا کہ سندھ دھرتی بزرگوں کی دھرتی ہے قائد ملت عباسیہ چیف سردار معظم علی خان عباسی کی قائدانہ قیادت میں عباسی برادری سندھ میں یکجا متحد منتظم ہے انکے حکم کے مطابق ہم نے کبھی سیاسی اختلاف نہیں ہوئے عباسی برادری مختلف جماعتوں میں صف اول کی لیڈر شپ میں ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارے لوگ بلندی مورال کے ساتھ ساتھ عزت و احترام سے دیکھے جاتے ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button