قومی

عشرت العباد ہی اصل سیاسی قوت ہیں۔ کراچی کا درد سمجھتے ہیں۔۔ رضوان احمد فکری صدر آزاد رائٹرز فورم

افواج پاکستان ہمای آن جان شان ہے نوجوانوں میں سرسید احمد خان، مولانا،محمد علی جوہر، قائد اعظم اور لیقت علی خان جیسا شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر AWFP

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضوان احمد فکری صدر آزاد رائٹرز فورم پاکستان نے کہا ہے کہ عشرت العباد ہی اصل سیاسی قوت ہیں۔ کراچی کا درد سمجھتے ہیں۔ ملک کو صحیح ڈگر پر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انکے نعرے نے دل کو چھو لیا۔ میری پہچان پاکستان، سب سے پہلے پاکستان،ملک کو اسوقت پاکستان کو Serve کرنے والی جماعت کی ضرورت ہے۔ انکی واپسی پر شاندار استقبال کریں گے۔افواج پاکستان ہمای آن جان شان ہے نوجوانوں میں سرسید احمد خان، مولانا،محمد علی جوہر، قائد اعظم اور لیقت علی خان جیسا شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ لسانی بنیادوں پر ملک کو تقسیم کرنے اور لسانی بنیادوں پر لاشیں گرانے والے ملک دشمن اور دہشت گرد ہیں۔ عشرت العباد کی سوچ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں اور ہم ہی پاکستان کی حفاظت میں فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ عشرت العباد کے لئے کروڑوں عوام پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں۔ اب اقتدار اور Nepotism کی سیاست نہیں ہوگی۔ نوجوان مملک بھر میں عشرت العباد کے ہاتھ مضبوط کرکے ایک ترقی یافتہ مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button