ہزارہ

ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران جاں بحق۔

ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران جاں بحق۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا نوٹس۔

پولیس کو فائرنگ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت۔

وزیر اعلی سردار علی امین گنڈاپور کی واقعے کی پرزور مذمت۔

وزیر اعلی کا واقعے میں صحافی خلیل جبران کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس۔

وزیر اعلی کا سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

خلیل جبران کے قاتل قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، علی امین گنڈاپور

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button