ہزارہ

ضلعی جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی آفتاب ملک کے بہنوئی کی المناک وفات پر ملی رہبر و مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی حویلیاں آمد،

لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

حویلیاں ضلعی جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی آفتاب ملک کے بہنوئی کی المناک وفات پر ملی رہبر و مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی حویلیاں

آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون،

 

پولیٹیکل سیکرٹری برائے چئیرمین آفس حنیف شاہ، ضلعی جنرل سیکرٹری قومی وطن پارٹی روالپنڈی سمیع خان و دیگر پارٹی مشران بھی ہمراہ تھے۔

 

مرحوم باکردار و بااخلاق شخصیت کے مالک تھے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button